ایوب 6:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 لیکن عروج تک پہنچتے ہی وہ سوکھ جاتی، تپتی گرمی میں اوجھل ہو جاتی ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 لیکن وہ خشک موسم میں غائب ہو جاتے ہیں، اَور گرمیوں میں سُوکھ جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 جِس وقت وہ گرم ہوتے ہیں تو غائِب ہو جاتے ہیں اور جب گرمی پڑتی ہے تو اپنی جگہ سے اُڑ جاتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 लेकिन उरूज तक पहुँचते ही वह सूख जाती, तपती गरमी में ओझल हो जाती हैं। باب دیکھیں |