Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُس وقت وہ برف سے بھر کر گدلی ہو جاتی ہیں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 جَب برف پگھلتی ہے تو اُن کا پانی مَیلا ہو جاتا ہے، اَور اُن میں طغیانی آجاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 جو یخ کے سبب سے کالے ہیں اور جِن میں برف چِھپی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उस वक़्त वह बर्फ़ से भरकर गदली हो जाती हैं,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:16
6 حوالہ جات  

میرے بھائیوں نے وادی کی اُن ندیوں جیسی بےوفائی کی ہے جو برسات کے موسم میں اپنے کناروں سے باہر آ جاتی ہیں۔


لیکن عروج تک پہنچتے ہی وہ سوکھ جاتی، تپتی گرمی میں اوجھل ہو جاتی ہیں۔


جس طرح کال اور جُھلستی گرمی برف کا پانی چھین لیتی ہیں اُسی طرح پاتال گناہ گاروں کو چھین لیتا ہے۔


کیا تُو وہاں تک پہنچ گیا ہے جہاں برف کے ذخیرے جمع ہوتے ہیں؟ کیا تُو نے اولوں کے گوداموں کو دیکھ لیا ہے؟


برف کس ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئی؟ جو پالا آسمان سے آ کر زمین پر پڑتا ہے کس نے اُسے جنم دیا؟


وہ ایک بار پھر اپنا فرمان بھیجتا ہے تو برف پگھل جاتی ہے۔ وہ اپنی ہَوا چلنے دیتا ہے تو پانی ٹپکنے لگتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات