ایوب 6:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 نہیں، مجھ سے ہر سہارا چھین لیا گیا ہے، میرے ساتھ ایسا سلوک ہوا ہے کہ کامیابی کا امکان ہی نہیں رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَب جَب کہ میں کامرانی سے محروم کر دیا گیا ہُوں تو مُجھ میں اُتنی ہمّت کہاں کہ اَپنی مدد آپ کر سکوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 کیا بات یِہی نہیں کہ مَیں بے بس ہُوں اور کام کرنے کی قُوّت مُجھ سے جاتی رہی ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 नहीं, मुझसे हर सहारा छीन लिया गया है, मेरे साथ ऐसा सुलूक हुआ है कि कामयाबी का इमकान ही नहीं रहा। باب دیکھیں |