Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 کیا مَیں پتھروں جیسا طاقت ور ہوں؟ کیا میرا جسم پیتل جیسا مضبوط ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 کیا مُجھ میں چٹّان کی سِی قُوّت ہے یا میرا جِسم کانسے کا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 کیا میری طاقت پتّھروں کی طاقت ہے؟ یا میرا جِسم پِیتل کا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 क्या मैं पत्थरों जैसा ताक़तवर हूँ? क्या मेरा जिस्म पीतल जैसा मज़बूत है?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:12
5 حوالہ جات  

اُس کا دل پتھر جیسا سخت، چکّی کے نچلے پاٹ جیسا مستحکم ہے۔


اُس کی ہڈیاں پیتل کے سے پائپ، لوہے کے سے سریئے ہیں۔


میری اِتنی طاقت نہیں کہ مزید انتظار کروں، میرا کیا اچھا انجام ہے کہ صبر کروں؟


نہیں، مجھ سے ہر سہارا چھین لیا گیا ہے، میرے ساتھ ایسا سلوک ہوا ہے کہ کامیابی کا امکان ہی نہیں رہا۔


”واہ جی واہ! تُو نے کیا خوب اُسے سہارا دیا جو بےبس ہے، کیا خوب اُس بازو کو مضبوط کر دیا جو بےطاقت ہے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات