Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 5:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 ہم نے تحقیق کر کے معلوم کیا ہے کہ ایسا ہی ہے۔ چنانچہ ہماری بات سن کر اُسے اپنا لے!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 ”ہم نے اِس بات کی تحقیق کی ہے اَور اُسے صحیح پایا ہے۔ لہٰذا اِسے سُنو اَور اِسے اَپنی زندگی میں عَمل کرو۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 دیکھ! ہم نے اِس کی تحقِیق کی اور یہ بات یُوں ہی ہے۔ اِسے سُن لے اور اپنے فائِدہ کے لِئے اِسے یاد رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 हमने तहक़ीक़ करके मालूम किया है कि ऐसा ही है। चुनाँचे हमारी बात सुनकर उसे अपना ले!”

باب دیکھیں کاپی




ایوب 5:27
13 حوالہ جات  

رب کے کام عظیم ہیں۔ جو اُن سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہ اُن کا خوب مطالعہ کرتے ہیں۔


اگر تُو دانش مند ہو تو خود اِس سے فائدہ اُٹھائے گا، اگر لعن طعن کرنے والا ہو تو تجھے ہی اِس کا نقصان جھیلنا پڑے گا۔


اور اُس کے تمام احکام پر عمل کرے۔ آج مَیں اُنہیں تجھے تیری بہتری کے لئے دے رہا ہوں۔


”کیا اللہ انسان سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں! اُس کے لئے دانش مند بھی فائدے کا باعث نہیں۔


میری بات سن، مَیں تجھے کچھ سنانا چاہتا ہوں۔ مَیں تجھے وہ کچھ بیان کروں گا جو مجھ پر ظاہر ہوا ہے،


”لگتا ہے کہ تم ہی واحد دانش مند ہو، کہ حکمت تمہارے ساتھ ہی مر جائے گی۔


تُو وقت پر جمع شدہ پُولوں کی طرح عمر رسیدہ ہو کر قبر میں اُترے گا۔


تب ایوب نے جواب دے کر کہا،


یہ سب کچھ مَیں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، اپنے کانوں سے سن کر سمجھ لیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات