Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 42:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 پھر وہ دراز زندگی سے آسودہ ہو کر انتقال کر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور اِس طرح ایُّوب نے بُوڑھے اَور ضعیف ہوکر وفات پائی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور ایُّوب نے بُڈّھا اور عُمر رسِیدہ ہو کر وفات پائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 फिर वह दराज़ ज़िंदगी से आसूदा होकर इंतक़ाल कर गया।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 42:17
7 حوالہ جات  

تُو خود عمر رسیدہ ہو کر سلامتی کے ساتھ انتقال کر کے اپنے باپ دادا سے جا ملے گا اور دفنایا جائے گا۔


مَیں اُسے عمر کی درازی بخشوں گا اور اُس پر اپنی نجات ظاہر کروں گا۔“


تُو وقت پر جمع شدہ پُولوں کی طرح عمر رسیدہ ہو کر قبر میں اُترے گا۔


عمر بھر تُو، تیرے بچے اور پوتے نواسے رب اپنے خدا کا خوف مانیں اور اُس کے اُن تمام احکام پر چلیں جو مَیں تجھے دے رہا ہوں۔ تب تُو دیر تک جیتا رہے گا۔


اُس کے دہنے ہاتھ میں عمر کی درازی اور بائیں ہاتھ میں دولت اور عزت ہے۔


ایوب مزید 140 سال زندہ رہا، اِس لئے وہ اپنی اولاد کو چوتھی پشت تک دیکھ سکا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات