Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 42:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 نیز، اُس کے مزید سات بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور اُن کے سات بیٹے اَور تین بیٹیاں بھی ہُوئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اُس کے سات بیٹے اور تِین بیٹِیاں بھی ہُوئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 नीज़, उसके मज़ीद सात बेटे और तीन बेटियाँ पैदा हुईं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 42:13
5 حوالہ جات  

اُس کے سات بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔


پہلے تُو بےاولاد تھی، لیکن اب تیرے اِتنے بچے ہوں گے کہ وہ تیرے پاس آ کر کہیں گے، ’میرے لئے جگہ کم ہے، مجھے اَور زمین دیں تاکہ مَیں آرام سے زندگی گزار سکوں۔‘ تُو اپنے کانوں سے یہ سنے گی۔


بچے ایسی نعمت ہیں جو ہم میراث میں رب سے پاتے ہیں، اولاد ایک اجر ہے جو وہی ہمیں دیتا ہے۔


لیکن محتاج کو وہ مصیبت کی دلدل سے نکال کر سرفراز کرتا اور اُس کے خاندانوں کو بھیڑبکریوں کی طرح بڑھا دیتا ہے۔


اُس نے بیٹیوں کے یہ نام رکھے: پہلی کا نام یمیمہ، دوسری کا قصیعہ اور تیسری کا قرن ہپّوک۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات