Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 42:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 تب ایوب نے جواب میں رب سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب ایُّوب نے یَاہوِہ کو جَواب دیا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 تب ایُّوب نے خُداوند کو یُوں جواب دِیا:-

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 तब अय्यूब ने जवाब में रब से कहा,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 42:1
7 حوالہ جات  

اپنی غلطی تسلیم کرو تاکہ ناانصافی نہ ہو۔ اپنی غلطی مان لو، کیونکہ اب تک مَیں حق پر ہوں۔


جو بھی اعلیٰ ہو اُس پر وہ حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وہ تمام رُعب دار جانوروں کا بادشاہ ہے۔“


”مَیں نے جان لیا ہے کہ تُو سب کچھ کر پاتا ہے، کہ تیرا کوئی بھی منصوبہ روکا نہیں جا سکتا۔


ایوب سے یہ تمام باتیں کہنے کے بعد رب اِلی فز تیمانی سے ہم کلام ہوا، ”مَیں تجھ سے اور تیرے دو دوستوں سے غصے ہوں، کیونکہ گو میرے بندے ایوب نے میرے بارے میں درست باتیں کیں مگر تم نے ایسا نہیں کیا۔


تب ایوب نے جواب دے کر رب سے کہا،


غرض، اللہ کے تابع ہو جائیں۔ ابلیس کا مقابلہ کریں تو وہ بھاگ جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات