Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یقیناً اُس پر قابو پانے کی ہر اُمید فریب دہ ثابت ہو گی، کیونکہ اُسے دیکھتے ہی انسان گر جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُسے قابُو میں کرنے کی ہر اُمّید جھُوٹی ہے؛ وہ ہمّت ہارتا ہے آدمی نیچے گِر جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 دیکھ! اُس کے بارے میں اُمّید بے فائِدہ ہے۔ کیا کوئی اُسے دیکھتے ہی گِر نہ پڑے گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 यक़ीनन उस पर क़ाबू पाने की हर उम्मीद फ़रेबदेह साबित होगी, क्योंकि उसे देखते ही इनसान गिर जाता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:9
6 حوالہ جات  

شدید زلزلے آئیں گے، جگہ جگہ کال پڑیں گے اور وبائی بیماریاں پھیل جائیں گی۔ ہیبت ناک واقعات اور آسمان پر بڑے نشان دیکھنے میں آئیں گے۔


وہ صبح بہ صبح اور دن رات گزرے گا، اور جب بھی گزرے گا تو تمہیں اپنے ساتھ بہا لے جائے گا۔ اُس وقت لوگ دہشت زدہ ہو کر کلام کا مطلب سمجھیں گے۔“


پھر رب سموایل سے ہم کلام ہوا، ”دیکھ، مَیں اسرائیل میں اِتنا ہول ناک کام کروں گا کہ جسے بھی اِس کی خبر ملے گی اُس کے کان بجنے لگیں گے۔


جو ہول ناک باتیں تیری آنکھیں دیکھیں گی اُن سے تُو پاگل ہو جائے گا۔


ایک دفعہ اُسے ہاتھ لگایا تو یہ لڑائی تجھے ہمیشہ یاد رہے گی، اور تُو آئندہ ایسی حرکت کبھی نہیں کرے گا!


کوئی اِتنا بےدھڑک نہیں ہے کہ اُسے مشتعل کرے۔ تو پھر کون میرا سامنا کر سکتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات