ایوب 41:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 ایک دفعہ اُسے ہاتھ لگایا تو یہ لڑائی تجھے ہمیشہ یاد رہے گی، اور تُو آئندہ ایسی حرکت کبھی نہیں کرے گا! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اگر تُم اَپنا ہاتھ اُس پر رکھو، تو تُم اُس کشمش کو کبھی نہ بھُولوگے اَور پھر کبھی اَیسا نہ کروگے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 تُو اپنا ہاتھ اُس پر دھرے تو لڑائی کو یاد رکھّے گا اور پِھر اَیسا نہ کرے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 एक दफ़ा उसे हाथ लगाया तो यह लड़ाई तुझे हमेशा याद रहेगी, और तू आइंदा ऐसी हरकत कभी नहीं करेगा! باب دیکھیں |