ایوب 41:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 کیا سوداگر کبھی اُس کا سودا کریں گے یا اُسے تاجروں میں تقسیم کریں گے؟ کبھی نہیں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 کیا تاجر اُس کا سَودا کریں گے؟ کیا وہ اُسے سوداگروں میں تقسیم کریں گے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 کیا لوگ اُس کی تجارت کریں گے؟ کیا وہ اُسے سَوداگروں میں تقسِیم کریں گے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 क्या सौदागर कभी उसका सौदा करेंगे या उसे ताजिरों में तक़सीम करेंगे? कभी नहीं! باب دیکھیں |