Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 کیا تُو پرندے کی طرح اُس کے ساتھ کھیل سکتا یا اُسے باندھ کر اپنی لڑکیوں کو دے سکتا ہے تاکہ وہ اُس کے ساتھ کھیلیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 کیا تُم اُسے چڑیا کی طرح پالتو بنا سکوگے یا اَپنی جَوان لڑکیوں کی خاطِر اُسے باندھ کر رکھوگے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 کیا تُو اُس سے اَیسے کھیلے گا جَیسے پرِندہ سے؟ یا کیا تُو اُسے اپنی لڑکِیوں کے لِئے باندھ دے گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 क्या तू परिंदे की तरह उसके साथ खेल सकता या उसे बाँधकर अपनी लड़कियों को दे सकता है ताकि वह उसके साथ खेलें?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:5
5 حوالہ جات  

اور زمین دوز ندیوں کو بند کر کے پوشیدہ چیزیں روشنی میں لاتا ہے۔


کیا وہ کبھی تیرے ساتھ عہد کرے گا کہ تُو اُسے اپنا غلام بنائے رکھے؟ ہرگز نہیں!


کیا سوداگر کبھی اُس کا سودا کریں گے یا اُسے تاجروں میں تقسیم کریں گے؟ کبھی نہیں!


کیا تُو اُسے باندھ کر ہل چلا سکتا ہے؟ کیا وہ وادی میں تیرے پیچھے چل کر سہاگا پھیرے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات