ایوب 41:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 دنیا میں اُس جیسا کوئی مخلوق نہیں، ایسا بنایا گیا ہے کہ کبھی نہ ڈرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 زمین پر اُس کا کویٔی ثانی نہیں ایک بے خوف مخلُوق۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 زمِین پر اُس کا نظِیر نہیں جو اَیسا بے خَوف پَیدا ہُؤا ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 दुनिया में उस जैसा कोई मख़लूक़ नहीं, ऐसा बनाया गया है कि कभी न डरे। باب دیکھیں |