Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 جب سمندر کی گہرائیوں میں سے گزرے تو پانی اُبلتی دیگ کی طرح کَھولنے لگتا ہے۔ وہ مرہم کے مختلف اجزا کو ملا ملا کر تیار کرنے والے عطار کی طرح سمندر کو حرکت میں لاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 وہ گہراؤ کو اُبلتی ہُوئی دیگ کی طرح کھَولاتا ہے اَور سمُندر کو مرہم (کے مرتبان) کی طرح ہلاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 وہ گہراؤ کو دیگ کی طرح کھَولاتا اور سمُندر کو مرہم کی مانِند بنا دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 जब समुंदर की गहराइयों में से गुज़रे तो पानी उबलती देग की तरह खौलने लगता है। वह मरहम के मुख़्तलिफ़ अजज़ा को मिला मिलाकर तैयार करनेवाले अत्तार की तरह समुंदर को हरकत में लाता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:31
2 حوالہ جات  

اُس کے پیٹ پر تیز ٹھیکرے سے لگے ہیں، اور جس طرح اناج پر گاہنے کا آلہ چلایا جاتا ہے اُسی طرح وہ کیچڑ پر چلتا ہے۔


اپنے پیچھے وہ چمکتا دمکتا راستہ چھوڑتا ہے۔ تب لگتا ہے کہ سمندر کی گہرائیوں کے سفید بال ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات