ایوب 41:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 اُس کے پیٹ پر تیز ٹھیکرے سے لگے ہیں، اور جس طرح اناج پر گاہنے کا آلہ چلایا جاتا ہے اُسی طرح وہ کیچڑ پر چلتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 اُس کے نیچے کے حِصّے تیز ٹھیکروں کی مانند ہیں، جو وزنی ہتھوڑے کی طرح مٹّی میں نِشان چھوڑ جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 اُس کے نِیچے کے حِصّے تیز ٹِھیکروں کی مانِند ہیں۔ وہ کِیچڑ پر گویا ہینگا پھیرتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 उसके पेट पर तेज़ ठीकरे से लगे हैं, और जिस तरह अनाज पर गाहने का आला चलाया जाता है उसी तरह वह कीचड़ पर चलता है। باب دیکھیں |