ایوب 41:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 ڈنڈا اُسے تنکا سا لگتا ہے، اور وہ شمشیر کا شور شرابہ سن کر ہنس اُٹھتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 لٹھ اُسے گھاس کے تنکے مَعلُوم ہوتے ہیں؛ اَور برچھی کے کھڑکھڑانے پر وہ ہنستا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 لاٹِھیاں گویا تِنکے ہیں۔ وہ برچھی کے چلنے پر ہنستا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 डंडा उसे तिनका-सा लगता है, और वह शमशेर का शोर-शराबा सुनकर हँस उठता है। باب دیکھیں |