ایوب 41:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 ہتھیاروں کا اُس پر کوئی اثر نہیں ہوتا، خواہ کوئی تلوار، نیزے، برچھی یا تیر سے اُس پر حملہ کیوں نہ کرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 تلوار کا وار اُس پر کویٔی اثر نہیں کرتا، نہ ہی نیزہ، تیر یا برچھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اگر کوئی اُس پر تلوار چلائے تو اُس سے کُچھ نہیں بنتا۔ نہ بھالے۔ نہ تِیر۔ نہ برچھی سے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 हथियारों का उस पर कोई असर नहीं होता, ख़ाह कोई तलवार, नेज़े, बरछी या तीर से उस पर हमला क्यों न करे। باب دیکھیں |