Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اُس کے گوشت پوست کی تہیں ایک دوسری سے خوب جُڑی ہوئی ہیں، وہ ڈھالے ہوئے لوہے کی طرح مضبوط اور بےلچک ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اُس کے گوشت کی تہیں مضبُوطی سے جُڑی ہُوئی ہیں؛ جو بڑی پیوستہ اَور غَیر متحّرک ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اُس کے گوشت کی تہیں آپس میں جُڑی ہُوئی ہیں۔ وہ اُس پر خُوب سٹی ہیں اور ہٹ نہیں سکتِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 उसके गोश्त-पोस्त की तहें एक दूसरी से ख़ूब जुड़ी हुई हैं, वह ढाले हुए लोहे की तरह मज़बूत और बे-लचक हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:23
5 حوالہ جات  

اُس کی گردن میں اِتنی طاقت ہے کہ جہاں بھی جائے وہاں اُس کے آگے آگے مایوسی پھیل جاتی ہے۔


اُس کا دل پتھر جیسا سخت، چکّی کے نچلے پاٹ جیسا مستحکم ہے۔


وہ اپنی دُم کو دیودار کے درخت کی طرح لٹکنے دیتا ہے، اُس کی رانوں کی نسیں مضبوطی سے ایک دوسری سے جُڑی ہوئی ہیں۔


”اے آدم زاد، مصر کے بادشاہ فرعون پر ماتمی گیت گا کر اُسے بتا، ’گو اقوام کے درمیان تجھے جوان شیرببر سمجھا جاتا ہے، لیکن در حقیقت تُو دریائے نیل کی شاخوں میں رہنے والا اژدہا ہے جو اپنی ندیوں کو اُبلنے دیتا اور پاؤں سے پانی کو زور سے حرکت میں لا کر گدلا کر دیتا ہے۔


یوں لگا جیسے اُن کے سینوں پر لوہے کے سے زرہ بکتر لگے ہوئے تھے، اور اُن کے پَروں کی آواز بےشمار رتھوں اور گھوڑوں کے شور جیسی تھی جب وہ مخالف پر جھپٹ رہے ہوتے ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات