Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اُس کی گردن میں اِتنی طاقت ہے کہ جہاں بھی جائے وہاں اُس کے آگے آگے مایوسی پھیل جاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 طاقت اُس کی گردن میں سمائی ہُوئی ہے؛ اَور دہشت اُس کے آگے آگے چلتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 طاقت اُس کی گردن میں بستی ہے اور دہشت اُس کے آگے آگے چلتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उस की गरदन में इतनी ताक़त है कि जहाँ भी जाए वहाँ उसके आगे आगे मायूसी फैल जाती है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:22
6 حوالہ جات  

مَیں فدیہ دے کر اُنہیں پاتال سے کیوں رِہا کروں؟ مَیں اُنہیں موت کی گرفت سے کیوں چھڑاؤں؟ اے موت، تیرے کانٹے کہاں رہے؟ اے پاتال، تیرا ڈنک کہاں رہا؟ اُسے کام میں لا، کیونکہ مَیں ترس نہیں کھاؤں گا۔


اُس کی کمر میں کتنی طاقت، اُس کے پیٹ کے پٹھوں میں کتنی قوت ہے۔


کیا تُو گھوڑے کو اُس کی طاقت دے کر اُس کی گردن کو ایال سے آراستہ کرتا ہے؟


جب پھونک مارے تو کوئلے دہک اُٹھتے اور اُس کے منہ سے شعلے نکلتے ہیں۔


اُس کے گوشت پوست کی تہیں ایک دوسری سے خوب جُڑی ہوئی ہیں، وہ ڈھالے ہوئے لوہے کی طرح مضبوط اور بےلچک ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات