Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 جب پھونک مارے تو کوئلے دہک اُٹھتے اور اُس کے منہ سے شعلے نکلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اُس کا سانس کوئلوں کو دہکا دیتاہے، اَور اُس کے مُنہ سے شُعلے لپکتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اُس کا سانس کوئِلوں کو دہکا دیتا ہے اور اُس کے مُنہ سے شُعلے نِکلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 जब फूँक मारे तो कोयले दहक उठते और उसके मुँह से शोले निकलते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:21
7 حوالہ جات  

اُس کی ناک سے دھواں نکل آیا، اُس کے منہ سے بھسم کرنے والے شعلے اور دہکتے کوئلے بھڑک اُٹھے۔


مہلک بیماری اُس کے آگے آگے پھیلتی، وبائی مرض اُس کے نقشِ قدم پر چلتا ہے۔


کیونکہ بڑی دیر سے وہ گڑھا تیار ہے جہاں اسوری بادشاہ کی لاش کو جلانا ہے۔ اُسے گہرا اور چوڑا بنایا گیا ہے، اور اُس میں لکڑی کا بڑا ڈھیر ہے۔ رب کا دم ہی اُسے گندھک کی طرح جلائے گا۔


اُس کے حضور کی تیز روشنی سے اُس کے بادل اولے اور شعلہ زن کوئلے لے کر نکل آئے۔


اُس کے نتھنوں سے دھواں یوں نکلتا ہے جس طرح بھڑکتی اور دہکتی آگ پر رکھی گئی دیگ سے۔


اُس کی گردن میں اِتنی طاقت ہے کہ جہاں بھی جائے وہاں اُس کے آگے آگے مایوسی پھیل جاتی ہے۔


جب رب کا سانس اُن پر سے گزرے تو گھاس مُرجھا جاتی اور پھول گر جاتا ہے، کیونکہ انسان گھاس ہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات