ایوب 41:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اُس کے نتھنوں سے دھواں یوں نکلتا ہے جس طرح بھڑکتی اور دہکتی آگ پر رکھی گئی دیگ سے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُس کے نتھنوں سے اَیسا دُھواں نکلتا ہے جَیسے اُبلتی ہُوئی دیگ سے جو جلتے ہویٔے سَرکنڈوں پر رکھی ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اُس کے نتھنوں سے دُھؤاں نِکلتا ہے۔ گویا کَھولتی دیگ اور سُلگتے سرکنڈے سے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 उसके नथनों से धुआँ यों निकलता है जिस तरह भड़कती और दहकती आग पर रखी गई देग से। باب دیکھیں |