Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اُس کے منہ سے مشعلیں اور چنگاریاں خارج ہوتی ہیں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اُس کے مُنہ سے جلتی ہُوئی مشعلیں نکلتی ہیں؛ گویا آگ کی چنگاریاں تیروں کی طرح اُڑتی ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اُس کے مُنہ سے جلتی مشعلیں نِکلتی ہیں اور آگ کی چِنگاریاں اُڑتی ہیں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 उसके मुँह से मशालें और चिंगारियाँ ख़ारिज होती हैं,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:19
3 حوالہ جات  

اُس کی ناک سے دھواں نکل آیا، اُس کے منہ سے بھسم کرنے والے شعلے اور دہکتے کوئلے بھڑک اُٹھے۔


جب چھینکیں مارے تو بجلی چمک اُٹھتی ہے۔ اُس کی آنکھیں طلوعِ صبح کی پلکوں کی مانند ہیں۔


اُس کے نتھنوں سے دھواں یوں نکلتا ہے جس طرح بھڑکتی اور دہکتی آگ پر رکھی گئی دیگ سے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات