Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جب چھینکیں مارے تو بجلی چمک اُٹھتی ہے۔ اُس کی آنکھیں طلوعِ صبح کی پلکوں کی مانند ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُس کی چھینک گویا رَوشنی کی شعائیں پھینکتی ہے؛ اَور اُس کی آنکھیں صُبح کی جھلملاتی کرنوں کی مانند ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُس کی چِھینکیں نُور افشانی کرتی ہیں۔ اُس کی آنکھیں صُبح کے پپوٹوں کی طرح ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जब छींकें मारे तो बिजली चमक उठती है। उस की आँखें तुलूए-सुबह की पलकों की मानिंद हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:18
4 حوالہ جات  

اُس رات کے دُھندلکے میں ٹمٹمانے والے ستارے بجھ جائیں، فجر کا انتظار کرنا بےفائدہ ہی رہے بلکہ وہ رات طلوعِ صبح کی پلکیں بھی نہ دیکھے۔


اُس کا سر اور بال اُون یا برف جیسے سفید تھے اور اُس کی آنکھیں آگ کے شعلے کی مانند تھیں۔


بلکہ یوں ایک دوسری سے چمٹی اور لپٹی رہتی ہیں کہ اُنہیں ایک دوسری سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔


اُس کے منہ سے مشعلیں اور چنگاریاں خارج ہوتی ہیں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات