Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُس کی پیٹھ پر ایک دوسری سے خوب جُڑی ہوئی ڈھالوں کی قطاریں ہوتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اُس کی پیٹھ پر ڈھالیں صف آرا ہیں؛ جو نہایت مضبُوطی سے ایک دُوسرے سے جُڑی ہُوئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اُس کی ڈھالیں اُس کا فخر ہیں۔ جو گویا سخت مُہر سے پَیوستہ کی گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उस की पीठ पर एक दूसरी से ख़ूब जुड़ी हुई ढालों की क़तारें होती हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:15
6 حوالہ جات  

لیکن بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سے کہا، ”مت رو۔ دیکھ، یہوداہ قبیلے کے شیرببر اور داؤد کی جڑ نے فتح پائی ہے، اور وہی طومار کی سات مُہروں کو کھول سکتا ہے۔“


رب فرماتا ہے، ”نہ دانش مند اپنی حکمت پر فخر کرے، نہ زورآور اپنے زور پر یا امیر اپنی دولت پر۔


چنانچہ اُنہوں نے جا کر قبر کو محفوظ کر لیا۔ قبر کے منہ پر پڑے پتھر پر مُہر لگا کر اُنہوں نے اُس پر پہرے دار مقرر کر دیئے۔


کون اُس کے منہ کا دروازہ کھولنے کی جرأت کرے؟ اُس کے ہول ناک دانت دیکھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔


وہ اِتنی مضبوطی سے ایک دوسری سے لگی ہوتی ہیں کہ اُن کے درمیان سے ہَوا بھی نہیں گزر سکتی،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات