ایوب 41:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 کون اُس کی کھال اُتار سکتا، کون اُس کے زرہ بکتر کی دو تہوں کے اندر تک پہنچ سکتا ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُس کے اُوپر کا لباس کون اُتار سَکتا ہے؟ اَور کون اُسے لگام دے گا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اُس کے اُوپر کا لِباس کَون اُتار سکتا ہے؟ اُس کے جبڑوں کے بِیچ کَون آئے گا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 कौन उस की खाल उतार सकता, कौन उसके ज़िरा-बकतर की दो तहों के अंदर तक पहुँच सकता है? باب دیکھیں |