ایوب 41:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 مَیں تجھے اُس کے اعضا کے بیان سے محروم نہیں رکھوں گا، کہ وہ کتنا بڑا، طاقت ور اور خوب صورت ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ”میں اُس کے اَعضا، اُس کی عظیم طاقت، اَور اُس کے خُوبصورت ڈیل ڈول کے بارے میں بولنے سے باز نہ آؤں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 نہ مَیں اُس کے اعضا کے بارے میں خاموش رہُوں گا نہ اُس کی بڑی طاقت اور خُوب صُورت ڈِیل ڈَول کے بارے میں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 मैं तुझे उसके आज़ा के बयान से महरूम नहीं रखूँगा, कि वह कितना बड़ा, ताक़तवर और ख़ूबसूरत है। باب دیکھیں |