Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 40:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تب ایوب نے جواب دے کر رب سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تَب ایُّوب نے یَاہوِہ کو جَواب دیا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تب ایُّوب نے خُداوند کو جواب دِیا:-

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तब अय्यूब ने जवाब देकर रब से कहा,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 40:3
8 حوالہ جات  

”کیا ملامت کرنے والا عدالت میں قادرِ مطلق سے جھگڑنا چاہتا ہے؟ اللہ کی سرزنش کرنے والا اُسے جواب دے!“


”مَیں تو نالائق ہوں، مَیں کس طرح تجھے جواب دوں؟ مَیں اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر خاموش رہوں گا۔


ایوب سے یہ تمام باتیں کہنے کے بعد رب اِلی فز تیمانی سے ہم کلام ہوا، ”مَیں تجھ سے اور تیرے دو دوستوں سے غصے ہوں، کیونکہ گو میرے بندے ایوب نے میرے بارے میں درست باتیں کیں مگر تم نے ایسا نہیں کیا۔


بہتر ہے کہ آپ اللہ سے کہیں، ’مجھے غلط راہ پر لایا گیا ہے، آئندہ مَیں دوبارہ بُرا کام نہیں کروں گا۔


تب ایوب نے جواب میں رب سے کہا،


اِس لئے مَیں اپنی باتیں مسترد کرتا، اپنے آپ پر خاک اور راکھ ڈال کر توبہ کرتا ہوں۔“


غرض، اللہ کے تابع ہو جائیں۔ ابلیس کا مقابلہ کریں تو وہ بھاگ جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات