ایوب 40:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 کیا کوئی اُس کی آنکھوں میں اُنگلیاں ڈال کر اُسے پکڑ سکتا ہے؟ اگر اُسے پھندے میں پکڑا بھی جائے تو کیا کوئی اُس کی ناک کو چھید سکتا ہے؟ ہرگز نہیں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 کیا کویٔی اُسے جَب وہ ہوشیار ہو تو پکڑ سَکتا ہے، یا پھندا لگا کر اُس کی ناک چھید کر نتھ پہنا سَکتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 جب وہ چَوکس ہو تو کیا کوئی اُسے پکڑ لے گا یا پھندا لگا کر اُس کی ناک کو چھیدے گا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 क्या कोई उस की आँखों में उँगलियाँ डालकर उसे पकड़ सकता है? अगर उसे फंदे में पकड़ा भी जाए तो क्या कोई उस की नाक को छेद सकता है? हरगिज़ नहीं! باب دیکھیں |