Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 40:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 خاردار جھاڑیاں اُس پر سایہ ڈالتی اور ندی کے سفیدہ کے درخت اُسے گھیرے رکھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 کنول اَپنی چھاؤں میں اُسے چھُپا لیتے ہیں؛ دریا کے بید کے درخت اُسے گھیر لیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 کنول کے درخت اُسے اپنے سایہ کے نِیچے چِھپا لیتے ہیں۔ نالے کی بیدیں اُسے گھیر لیتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 ख़ारदार झाड़ियाँ उस पर साया डालती और नदी के सफ़ेदा के दरख़्त उसे घेरे रखते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 40:22
6 حوالہ جات  

پھر عقاب اسرائیل میں آیا اور وہاں سے کچھ بیج لے کر ایک بڑے دریا کے کنارے پر زرخیز زمین میں بو دیا۔


اِس لئے لوگ اپنا سارا جمع شدہ سامان سمیٹ کر وادیٔ سفیدہ کو عبور کر رہے ہیں۔


پہلے دن اپنے لئے درختوں کے بہترین پھل، کھجور کی ڈالیاں اور گھنے درختوں اور سفیدہ کی شاخیں توڑنا۔ سات دن تک رب اپنے خدا کے سامنے خوشی مناؤ۔


وہ کانٹےدار جھاڑیوں کے نیچے آرام کرتا، سرکنڈوں اور دلدل میں چھپا رہتا ہے۔


جب دریا سیلاب کی صورت اختیار کرے تو وہ نہیں بھاگتا۔ گو دریائے یردن اُس کے منہ پر پھوٹ پڑے توبھی وہ اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہے۔


تب وہ پانی کے درمیان کی ہریالی کی طرح پھوٹ نکلیں گے، نہروں پر سفیدہ کے درختوں کی طرح پھلیں پھولیں گے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات