ایوب 40:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 پہاڑیاں اُسے اپنی پیداوار پیش کرتی، کھلے میدان کے تمام جانور وہاں کھیلتے کودتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 پہاڑیاں اُس کے لیٔے چارا لاتی ہیں، جہاں تمام جنگلی جانور آس پاس کھیلتے کودتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 یقِیناً ٹِیلے اُس کے لِئے خُوراک بہم پُہنچاتے ہیں جہاں مَیدان کے سب جانور کھیلتے کُودتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 पहाड़ियाँ उसे अपनी पैदावार पेश करती, खुले मैदान के तमाम जानवर वहाँ खेलते कूदते हैं। باب دیکھیں |