Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 40:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 وہ اللہ کے کاموں میں سے اوّل ہے، اُس کے خالق ہی نے اُسے اُس کی تلوار دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 وہ خُدا کی تخلیق کا شاہکار ہے، پھر بھی اُس کا خالق تلوار لے کر ہی اُس کے پاس آسکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 وہ خُدا کی خاص صنعت ہے۔ اُس کے خالِق ہی نے اُسے تلوار بخشی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 वह अल्लाह के कामों में से अव्वल है, उसके ख़ालिक़ ही ने उसे उस की तलवार दी।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 40:19
7 حوالہ جات  

اُس دن رب اُس بھاگنے اور پیچ و تاب کھانے والے سانپ کو سزا دے گا جو لِویاتان کہلاتا ہے۔ اپنی سخت، عظیم اور طاقت ور تلوار سے وہ سمندر کے اژدہے کو مار ڈالے گا۔


اے رب، تیرے اَن گنت کام کتنے عظیم ہیں! تُو نے ہر ایک کو حکمت سے بنایا، اور زمین تیری مخلوقات سے بھری پڑی ہے۔


یقیناً اِس وقت بھی دشمن اپنی تلوار کو تیز کر رہا، اپنی کمان کو تان کر نشانہ باندھ رہا ہے۔


دنیا میں اُس جیسا کوئی مخلوق نہیں، ایسا بنایا گیا ہے کہ کبھی نہ ڈرے۔


اُس کے روح نے آسمان کو صاف کیا، اُس کے ہاتھ نے فرار ہونے والے سانپ کو چھید ڈالا۔


بہیموت پر غور کر جسے مَیں نے تجھے خلق کرتے وقت بنایا اور جو بَیل کی طرح گھاس کھاتا ہے۔


اُس کی ہڈیاں پیتل کے سے پائپ، لوہے کے سے سریئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات