Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 40:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُس کی ہڈیاں پیتل کے سے پائپ، لوہے کے سے سریئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُس کی ہڈّیاں کانسے کی نلیوں کی طرح، اَور اُس کے اَعضا لوہے کی سلاخوں کی مانند ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُس کی ہڈِّیاں پِیتل کے نلوں کی طرح ہیں۔ اُس کے اعضا لوہے کی بینڈوں کی مانِند ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उस की हड्डियाँ पीतल के-से पायप, लोहे के-से सरीए हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 40:18
4 حوالہ جات  

مَیں جانتا تھا کہ تُو کتنا ضدی ہے۔ تیرے گلے کی نسیں لوہے جیسی بےلچک اور تیری پیشانی پیتل جیسی سخت ہے۔


اے اللہ، کیا مَیں سمندر یا سمندری اژدہا ہوں کہ تُو نے مجھے نظربند کر رکھا ہے؟


وہ اپنی دُم کو دیودار کے درخت کی طرح لٹکنے دیتا ہے، اُس کی رانوں کی نسیں مضبوطی سے ایک دوسری سے جُڑی ہوئی ہیں۔


وہ اللہ کے کاموں میں سے اوّل ہے، اُس کے خالق ہی نے اُسے اُس کی تلوار دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات