ایوب 40:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 وہ اپنی دُم کو دیودار کے درخت کی طرح لٹکنے دیتا ہے، اُس کی رانوں کی نسیں مضبوطی سے ایک دوسری سے جُڑی ہوئی ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اُس کی دُم دیودار کی طرح ہلتی ہے اُس کی رانوں کی نسیں باہم مربوط ہیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 وہ اپنی دُم کو دیودار کی طرح ہِلاتا ہے۔ اُس کی رانوں کی نسیں باہم پَیوستہ ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 वह अपनी दुम को देवदार के दरख़्त की तरह लटकने देता है, उस की रानों की नसें मज़बूती से एक दूसरी से जुड़ी हुई हैं। باب دیکھیں |