ایوب 40:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس کی کمر میں کتنی طاقت، اُس کے پیٹ کے پٹھوں میں کتنی قوت ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُس کا زور اُس کی کمر میں ہے، اَور اُس کے پیٹ کے پٹھّے کس قدر مضبُوط ہیں! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 دیکھ! اُس کی طاقت اُس کی کمر میں ہے اور اُس کا زور اُس کے پیٹ کے پٹّھوں میں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 उस की कमर में कितनी ताक़त, उसके पेट के पट्ठों में कितनी क़ुव्वत है। باب دیکھیں |