ایوب 40:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 تب ہی مَیں تیری تعریف کر کے مان جاؤں گا کہ تیرا دہنا ہاتھ تجھے نجات دے سکتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 تَب میں خُود قائل ہو جاؤں گا، کہ تمہارا اَپنا داہنا ہاتھ تُمہیں بچا سَکتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 تب مَیں بھی تیرے بارے میں مان لُوں گا کہ تیرا ہی دہنا ہاتھ تُجھے بچا سکتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 तब ही मैं तेरी तारीफ़ करके मान जाऊँगा कि तेरा दहना हाथ तुझे नजात दे सकता है। باب دیکھیں |