Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 4:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 دیکھ، اللہ اپنے خادموں پر بھروسا نہیں کرتا، اپنے فرشتوں کو وہ احمق ٹھہراتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اگر خُدا اَپنے آسمانی خادِموں پر اِعتبار نہیں کرتا، اَور اَپنے فرشتوں کو بھی خطاکار قرار ٹھہراتا ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 دیکھ! اُسے اپنے خادِموں کا اِعتبار نہیں اور وہ اپنے فرِشتوں پر حماقت کو عائِد کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 देख, अल्लाह अपने ख़ादिमों पर भरोसा नहीं करता, अपने फ़रिश्तों को वह अहमक़ ठहराता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 4:18
9 حوالہ جات  

اُن فرشتوں کو یاد کریں جو اُس دائرۂ اختیار کے اندر نہ رہے جو اللہ نے اُن کے لئے مقرر کیا تھا بلکہ جنہوں نے اپنی رہائش گاہ کو ترک کر دیا۔ اُنہیں اُس نے تاریکی میں محفوظ رکھا ہے جہاں وہ ابدی زنجیروں میں جکڑے ہوئے روزِ عظیم کی عدالت کا انتظار کر رہے ہیں۔


دیکھیں، اللہ نے اُن فرشتوں کو بچنے نہ دیا جنہوں نے گناہ کیا بلکہ اُنہیں تاریکی کی زنجیروں میں باندھ کر جہنم میں ڈال دیا جہاں وہ عدالت کے دن تک محفوظ رہیں گے۔


تُو ہَواؤں کو اپنے قاصد اور آگ کے شعلوں کو اپنے خادم بنا دیتا ہے۔


لیکن کون اللہ کو علم سکھا سکتا ہے؟ وہ تو بلندیوں پر رہنے والوں کی بھی عدالت کرتا ہے۔


تو پھر انسان اللہ کے سامنے کس طرح راست باز ٹھہر سکتا ہے؟ جو عورت سے پیدا ہوا وہ کس طرح پاک صاف ثابت ہو سکتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات