ایوب 4:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 ایک ہستی میرے سامنے کھڑی ہوئی جسے مَیں پہچان نہ سکا، ایک شکل میری آنکھوں کے سامنے دکھائی دی۔ خاموشی تھی، پھر ایک آواز نے فرمایا، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 وہ رُوح ایک جگہ کھڑی ہو گئی، لیکن مَیں اُسے پہچان نہ پایا۔ بس ایک صورت سِی میری آنکھوں کے سامنے تھی، پھر مُجھے ایک دھیمی آواز سُنایٔی دی: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 وہ چُپ چاپ کھڑی ہو گئی پر مَیں اُس کی شکل پہچان نہ سکا۔ ایک صُورت میری آنکھوں کے سامنے تھی اور سنّاٹا تھا۔ پِھر مَیں نے ایک آواز سُنی۔ کہ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 एक हस्ती मेरे सामने खड़ी हुई जिसे मैं पहचान न सका, एक शक्ल मेरी आँखों के सामने दिखाई दी। ख़ामोशी थी, फिर एक आवाज़ ने फ़रमाया, باب دیکھیں |