ایوب 4:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 ایک بار ایک بات چوری چھپے میرے پاس پہنچی، اُس کے چند الفاظ میرے کان تک پہنچ گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ”ایک بات چُپکے سے مُجھ تک پہُنچائی گئی، اَور میرے کانوں میں اُس کی آواز سُنایٔی دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 ایک بات چُپکے سے میرے پاس پُہنچائی گئی۔ اُس کی بِھنک میرے کان میں پڑی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 एक बार एक बात चोरी-छुपे मेरे पास पहुँची, उसके चंद अलफ़ाज़ मेरे कान तक पहुँच गए। باب دیکھیں |