Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 4:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 شیرببر کی دہاڑیں خاموش ہو گئیں، جوان شیر کے دانت جھڑ گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 شیر چاہے جِتنا دھاڑ مارے اَور غُرّائے، پھر بھی خُونخوار شیر ببروں کے دانت توڑ دئیے جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 بَبر کی گرج اور خُون خوار بَبر کی دھاڑ اور بَبر کے بچّوں کے دانت۔ یہ سب توڑے جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 शेरबबर की दहाड़ें ख़ामोश हो गईं, जवान शेर के दाँत झड़ गए हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 4:10
7 حوالہ جات  

اے اللہ، اُن کے منہ کے دانت توڑ ڈال! اے رب، جوان شیرببروں کے جبڑے کو پاش پاش کر!


ایسی نسل بھی ہے جس کے دانت تلواریں اور جبڑے چھریاں ہیں تاکہ دنیا کے مصیبت زدوں کو کھا جائیں، معاشرے کے ضرورت مندوں کو ہڑپ کر لیں۔


مَیں انسان کو ہڑپ کرنے والے شیرببروں کے بیچ میں لیٹا ہوا ہوں، اُن کے درمیان جن کے دانت نیزے اور تیر ہیں اور جن کی زبان تیز تلوار ہے۔


اے رب، اُٹھ! اے میرے خدا، مجھے رِہا کر! کیونکہ تُو نے میرے تمام دشمنوں کے منہ پر تھپڑ مارا، تُو نے بےدینوں کے دانتوں کو توڑ دیا ہے۔


مَیں نے بےدین کا جبڑا توڑ کر اُس کے دانتوں میں سے شکار چھڑایا۔


اللہ ضرورت مندوں کو اُن کے منہ کی تلوار اور زبردست کے قبضے سے بچا لیتا ہے۔


وہ اُس پانی کی طرح ضائع ہو جائیں جو بہہ کر غائب ہو جاتا ہے۔ اُن کے چلائے ہوئے تیر بےاثر رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات