Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 وہ چرنے کے لئے پہاڑی علاقے میں اِدھر اُدھر گھومتا اور ہریالی کا کھوج لگاتا رہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 وہ چراگاہوں کی کھوج میں، پہاڑیوں پر گھُومتا ہے اَور سبزہ زاروں کی جُستُجو میں لگا رہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 پہاڑوں کا سِلسِلہ اُس کی چراگاہ ہے اور وہ ہریالی کی تلاش میں رہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 वह चरने के लिए पहाड़ी इलाक़े में इधर-उधर घूमता और हरियाली का खोज लगाता रहता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:8
9 حوالہ جات  

بہیموت پر غور کر جسے مَیں نے تجھے خلق کرتے وقت بنایا اور جو بَیل کی طرح گھاس کھاتا ہے۔


جس پر بھی ایسی لاش گر پڑے وہ ناپاک ہو جاتا ہے۔ اگر وہ تنور یا چولھے پر گر پڑے تو اُن کو توڑ دینا ہے۔ وہ ناپاک ہیں اور تمہارے لئے ناپاک رہیں گے۔


وہ شہر کا شور شرابہ دیکھ کر ہنس اُٹھتا، اور اُسے ہانکنے والے کی آواز سننی نہیں پڑتی۔


کیا جنگلی بَیل تیری خدمت کرنے کے لئے تیار ہو گا؟ کیا وہ کبھی رات کو تیری چرنی کے پاس گزارے گا؟


کیا جنگلی گدھا ڈھینچوں ڈھینچوں کرتا ہے جب اُسے گھاس دست یاب ہو؟ یا کیا بَیل ڈکراتا ہے جب اُسے چارا حاصل ہو؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات