ایوب 39:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 اُس کے بچے خون کے لالچ میں رہتے، اور جہاں بھی لاش ہو وہاں وہ حاضر ہوتا ہے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 اُس کے بچّوں کو خُون مرغوب ہے، اَور جہاں مقتول ہیں وہاں وہ ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 اُس کے بچّے بھی خُون چُوستے ہیں اور جہاں مقتُول ہیں وہاں وہ بھی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 उसके बच्चे ख़ून के लालच में रहते, और जहाँ भी लाश हो वहाँ वह हाज़िर होता है।” باب دیکھیں |