ایوب 39:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اُس دن وہ دبک جاتی، بچے نکل آتے اور دردِ زہ ختم ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 وہ جھکتی ہیں اَور اَپنا بچّہ دیتی ہیں؛ اَور دردِزہ سے رِہائی پاتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 وہ جُھک جاتی ہیں۔ وہ اپنے بچّے دیتی ہیں اور اپنے درد سے رہائی پاتی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 उस दिन वह दबक जाती, बच्चे निकल आते और दर्दे-ज़ह ख़त्म हो जाता है। باب دیکھیں |