ایوب 39:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 وہاں سے وہ اپنے شکار کا کھوج لگاتا ہے، اُس کی آنکھیں دُور دُور تک دیکھتی ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 وہیں سے وہ اَپنا شِکار ڈھونڈتا ہے؛ جسے اُس کی آنکھیں دُور سے تاڑ لیتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 وہِیں سے وہ شِکار تاڑ لیتا ہے اُس کی آنکھیں اُسے دُور سے دیکھ لیتی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 वहाँ से वह अपने शिकार का खोज लगाता है, उस की आँखें दूर दूर तक देखती हैं। باب دیکھیں |