ایوب 39:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 وہ چٹان پر رہتا، اُس کے ٹوٹے پھوٹے کناروں اور قلعہ بند جگہوں پر بسیرا کرتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 وہ چٹّان پر رہتاہے اَور رات کو وہیں بسیرا کرتا ہے؛ ایک پتھریلی ناہموار چٹّان اُس کی جائے پناہ ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 وہ چٹان پر رہتا اور وہِیں بسیرا کرتا ہے۔ یعنی چٹان کی چوٹی پر اور پناہ کی جگہ میں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 वह चट्टान पर रहता, उसके टूटे-फूटे किनारों और क़िलाबंद जगहों पर बसेरा करता है। باب دیکھیں |