ایوب 39:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 کیا باز تیری ہی حکمت کے ذریعے ہَوا میں اُڑ کر اپنے پَروں کو جنوب کی جانب پھیلا دیتا ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 ”کیا باز تمہاری حِکمت سے اُڑان بھرتاہے اَور اَپنے بازو جُنوب کی طرف پھیلاتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 کیا باز تیری حِکمت سے اُڑتا ہے اور جنُوب کی طرف اپنے بازُو پَھیلاتا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 क्या बाज़ तेरी ही हिकमत के ज़रीए हवा में उड़कर अपने परों को जुनूब की जानिब फैला देता है? باب دیکھیں |