ایوب 39:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 اُس کے اوپر ترکش کھڑکھڑاتا، نیزہ اور شمشیر چمکتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 ترکش، چمکدار نیزہ اَور بھالا، اُس کے بازو سے کھڑکھڑاتے ہُوئے نکل جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 ترکش اُس پر کھڑکھڑاتا ہے۔ چمکتا ہُؤا بھالا اور سانگ بھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 उसके ऊपर तरकश खड़खड़ाता, नेज़ा और शमशेर चमकती है। باب دیکھیں |