Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 وہ خوف کا مذاق اُڑاتا اور کسی سے بھی نہیں ڈرتا، تلوار کے رُوبرُو بھی پیچھے نہیں ہٹتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 خوف اُس کے سامنے کیا ہے، وہ کسی شَے سے نہیں ڈرتا؛ نہ ہی تلوار سے مُنہ موڑتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 وہ خَوف کو ناچِیز جانتا ہے اور گھبراتا نہیں اور وہ تلوار سے مُنہ نہیں موڑتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 वह ख़ौफ़ का मज़ाक़ उड़ाता और किसी से भी नहीं डरता, तलवार के रूबरू भी पीछे नहीं हटता।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:22
6 حوالہ جات  

دنیا میں اُس جیسا کوئی مخلوق نہیں، ایسا بنایا گیا ہے کہ کبھی نہ ڈرے۔


توبھی وہ اِتنی تیزی سے اُچھل کر بھاگ جاتا ہے کہ گھوڑے اور گھڑسوار کی دوڑ دیکھ کر ہنسنے لگتا ہے۔


لگتا نہیں کہ اُس کے اپنے بچے ہیں، کیونکہ اُس کا اُن کے ساتھ سلوک اِتنا سخت ہے۔ اگر اُس کی محنت ناکام نکلے تو اُسے پروا ہی نہیں،


وہ وادی میں سُم مار مار کر اپنی طاقت کی خوشی مناتا، پھر بھاگ کر میدانِ جنگ میں آ جاتا ہے۔


اُس کے اوپر ترکش کھڑکھڑاتا، نیزہ اور شمشیر چمکتی ہے۔


سنو! چابک کی آواز، چلتے ہوئے رتھوں کا شور! گھوڑے سرپٹ دوڑ رہے، رتھ بھاگ بھاگ کر اُچھل رہے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات