Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 وہ وادی میں سُم مار مار کر اپنی طاقت کی خوشی مناتا، پھر بھاگ کر میدانِ جنگ میں آ جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 وہ شان سے اکڑتا ہے اَور زور سے کُھر مارتا ہے، اَور جنگی میدان میں کود پڑتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 وہ وادی میں ٹاپ مارتا ہے اور اپنے زور میں خُوش ہے۔ وہ مُسلّح آدمِیوں کا سامنا کرنے کو نِکلتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 वह वादी में सुम मार मारकर अपनी ताक़त की ख़ुशी मनाता, फिर भागकर मैदाने-जंग में आ जाता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:21
8 حوالہ جات  

مَیں نے دھیان دے کر دیکھا ہے کہ یہ جھوٹ ہی بولتے ہیں۔ کوئی بھی پچھتا کر نہیں کہتا، ’یہ کیسا غلط کام ہے جو مَیں نے کیا!‘ جس طرح جنگ میں گھوڑے دشمن پر ٹوٹ پڑتے ہیں اُسی طرح ہر ایک سیدھا اپنی غلط راہ پر دوڑتا رہتا ہے۔


رب فرماتا ہے، ”نہ دانش مند اپنی حکمت پر فخر کرے، نہ زورآور اپنے زور پر یا امیر اپنی دولت پر۔


گھوڑے کو جنگ کے دن کے لئے تیار تو کیا جاتا ہے، لیکن فتح رب کے ہاتھ میں ہے۔


جس طرح دُولھا اپنی خواب گاہ سے نکلتا ہے اُسی طرح سورج نکل کر پہلوان کی طرح اپنی دوڑ دوڑنے پر خوشی مناتا ہے۔


اُس نے حقارت آمیز نظروں سے داؤد کا جائزہ لیا، کیونکہ وہ گورا اور خوب صورت نوجوان تھا۔


اُس وقت ٹاپوں کا بڑا شور سنائی دیا۔ دشمن کے زبردست گھوڑے سرپٹ دوڑ رہے تھے۔


وہ خوف کا مذاق اُڑاتا اور کسی سے بھی نہیں ڈرتا، تلوار کے رُوبرُو بھی پیچھے نہیں ہٹتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات