Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 کیا تُو ہی اُسے ٹڈی کی طرح پھلانگنے دیتا ہے؟ جب وہ زور سے اپنے نتھنوں کو پُھلا کر آواز نکالتا ہے تو کتنا رُعب دار لگتا ہے!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 کیا تُم اُسے ٹِڈّی کی طرح کُداتے ہو، جِس کی تیز ہنہناہٹ ہیبت پیدا کرتی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 کیا اُسے ٹِڈّی کی طرح تُو نے کُدایا ہے؟ اُس کے فرّانے کی شان مُہِیب ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 क्या तू ही उसे टिड्डी की तरह फलाँगने देता है? जब वह ज़ोर से अपने नथनों को फूलाकर आवाज़ निकालता है तो कितना रोबदार लगता है!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:20
5 حوالہ جات  

سنو! دشمن کے گھوڑے نتھنے پُھلا رہے ہیں۔ دان سے اُن کا شور ہم تک پہنچ رہا ہے۔ اُن کے ہنہنانے سے پورا ملک تھرتھرا رہا ہے، کیونکہ آتے وقت یہ پورے ملک کو اُس کے شہروں اور باشندوں سمیت ہڑپ کر لیں گے‘۔“


رتھوں کا سا شور مچاتے ہوئے وہ اُچھل اُچھل کر پہاڑ کی چوٹیوں پر سے گزرتے ہیں۔ بھوسے کو بھسم کرنے والی آگ کی چٹختی آواز سنائی دیتی ہے جب وہ جنگ کے لئے تیار بڑی بڑی فوج کی طرح آگے بڑھتے ہیں۔


کیا تُو گھوڑے کو اُس کی طاقت دے کر اُس کی گردن کو ایال سے آراستہ کرتا ہے؟


شام کے ڈھلتے سائے کی طرح مَیں ختم ہونے والا ہوں۔ مجھے ٹڈی کی طرح جھاڑ کر دُور کر دیا گیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات