ایوب 39:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 کیا تُو گھوڑے کو اُس کی طاقت دے کر اُس کی گردن کو ایال سے آراستہ کرتا ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 ”کیا گھوڑے کو اُس کی طاقت تُم دیتے ہو یا اُس کی گردن کو لہراتی ہُوئی ایال تُم نے پہنائی ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 کیا گھوڑے کو اُس کا زور تُو نے دِیا ہے؟ کیا اُس کی گردن کو لہراتی ایال سے تُو نے مُلبّس کِیا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 क्या तू घोड़े को उस की ताक़त देकर उस की गरदन को अयाल से आरास्ता करता है? باب دیکھیں |